سندھ ہائیکورٹ: جبری مستعفی قرار دیئے گئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے افسر بحال
سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی کوریا میں صدارتی انتخابات، لی جے میونگ اور کم مون سو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
استعفیٰ کی حیثیت
عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار عبدالخالق کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
ملازم کے حقوق
سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ استعفیٰ منظور ہونے سے قبل اسے واپس لینا ملازم کا اختیار ہے۔








