چیکنگ کے نام پر پولیس اہلکار وں کے ہاتھوں دوشیزہ کی مبینہ تذلیل، لڑکی نے بھانڈا پھوڑ دیا

حفاظتی چیکنگ کی آڑ میں ہراسانی

لاہور (ویب ڈیسک) ایک لڑکی کو چیکنگ کے نام پر پولیس اہلکاروں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا جس کا انکشاف لڑکی نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: راشد نسیم 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

آنے جانے کا واقعہ

لڑکی نے گفتگو کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کو بتایاکہ میں ایونٹ سے واپس آرہی تھی، پولیس نے ناکے پر روکا، شیشے سے گندی نگاہوں سے دیکھا تو میرے ڈرائیور کو کہتے ہیں کہ باہر آ، لڑکی تے تو بڑی سوہنی، واہ واہ بٹھائی اے، ایہدی تلاشی لینی اے (لڑکی تو آپ نے خوبصورت بٹھائی ہے، اس کی تلاشی لینی ہے)۔ دکاندار بھی سارے دیکھ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرا پارٹی الیکشن کیس: بیرسٹر گوہر سنی اتحاد سے چیئرمین پی ٹی آئی کیسے بنے؟ الیکشن کمیشن کے سخت سوالات

ڈرائیور کا جواب اور صورتحال کی شدت

لڑکی نے مزید بتایاکہ ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں کو جواب دیا کہ میں تو ڈرائیور ہوں، جو بھی بات کرنی ہے کریں۔ ڈرائیور واپس گاڑی میں بیٹھا تو ایک ملازم اگلی سیٹ پر بیٹھ گیا اور کہا کہ چلیں، ہم نے اس سے بات کرنی ہے، اس کی تلاشی لینے ہے۔ تو پھر میں نے مداخلت کی کہ کہیں نہیں جارہی، یہیں بات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور کی گرفتاری

تلاشی کی کوشش

ڈرائیور نے گاڑی چلائی تو اس کو رکنے کو کہا۔ میں جیسے ہی نیچے اتری تو ساتھ ہی کہتا ہے کہ تلاشی دیں، میں نے بھائی کو کال کردی لیکن اس کے پہنچنے سے پہلے ہی ملازم مجھے کہتا ہے کہ مل کر جانا ہے۔ ایس ایچ او اور اے ایس آئی وقار کو مل کر جانا ہے، وقار پولیس وین کے پاس موجود تھا جس کے ساتھ 3 دیگر اہلکار تھے، ان میں سے ایک نے مجھے کہا۔

بیگ کی تلاشی

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھا کہ میرے بیگ کی تلاشی لی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...