ثقلین مشتاق کی پلیئنگ الیون میں شاداب، بابر، شاہین سمیت کون کون جگہ نہ بناسکا؟

سابق ہیڈ کوچ کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کے لیے پوری قوم یکجا ہے، شہباز حسین چوہدری

نیوزی لینڈ کے خلاف پلیئنگ الیون

سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف اپنی پلیئنگ الیون بتائیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

مزاحیہ جواب

جس پر انہوں نے ازراہ طنز مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔

انہوں نے کہا میری پلیئنگ الیون میں چیدہ، میدہ، بالا، اکو، فیما، چھیما، ہیرا، نکو، موٹو، ٹونی، بلو اور بارہواں کھلاڑی پپو شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی: بیرون ملک جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

ہنسی کا لمحہ

ان کے اس جواب پر وہاں موجود سب ہی ہنس پڑے اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ یہ ریکارڈ ہوگیا ہے۔

اختتامی ریمارکس

ثقلین مشتاق نے مزید کہا کہ جتنی کچھڑی مچ چکی ہے تو اب یہ ٹرائی کرلینا چاہیے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...