ٹرک اور کار تصادم میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جان بحق، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
واقعہ کی تفصیلات
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرید کے نارووال روڈ پر ٹرک اور کار کے تصادم میں 3 بچوں سمیت 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کی ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








