ایران کا اقوامِ متحدہ کو خط، فوجی جارحیت کی صورت میں سخت جواب کا اعلان

ایران کا اقوام متحدہ کو خط

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر فوجی جارحیت کی صورت میں سخت جواب دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اپنے قتل سے کچھ دیر پہلے ثنا یوسف نے کون سی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی؟

فوجی جارحیت کے خلاف موقف

تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو خطے میں موجود مخالف قوت کے تمام اڈے اور تنصیبات جائز ہدف ہوں گے۔ ایران جنگ کا خواہاں نہیں، پہل نہیں کریں گے۔

امریکی خطرات اور ایران کا دفاع

ایران نے اقوامِ متحدہ کو مراسلے میں موقف اختیار کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات سے فوجی جارحیت کا حقیقی خطرہ ہے۔ ایران کشیدگی نہیں چاہتا مگر اگر حملہ ہوا تو بھرپور ردعمل دیں گے۔ ایران اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...