ترجیح کیا ہونی چاہیے۔؟ بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈا پور سے ’’گزارش‘‘ کر دی
پی ٹی آئی کے چیئرمین کی علی امین گنڈا پور سے گزارش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجیح کیا ہونی چاہیے؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے "گزارش" کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: 9 مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ضمانتیں مسترد
بات چیت کا پس منظر
بیرسٹر گوہر علی خان نے "جیو نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا گیا، اور ان کی باتیں من گھڑت ہیں۔ انہوں نے علی امین گنڈا پور سے گزارش کی کہ پارٹی اندرونی اختلافات کا متحمل نہیں ہو سکتی۔
یہ بھی پڑھیں: سال کا سب سے چھوٹا دن اور لمبی ترین رات آگئی
علی امین گنڈا پور کی معذرت
بیرسٹر گوہر کا مزید کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑا پن کا مظاہرہ کیا ہے۔
ترجیح کا اعلان
ہماری ترجیح صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔








