ظفران وزیر کی طالبان کی قید سے رہائی، مقامی افراد کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال

ظفران وزیر کی رہائی کا واقعہ

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چھوٹی بچی آئینہ وزیر کی ویڈیو بنانے والے ظفران وزیر کی طالبان کی قید سے رہائی کے بعد ایک ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں مقامی افراد انہیں پھولوں کے ہار پہنا کر خوش آمدید کہتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا اکاؤنٹینٹ جنرل پنجاب آفس کا دورہ

طالبان کی جانب سے زبردستی معافی

تفصیلات کے مطابق رہائی سے قبل طالبان کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام جاری کروایا گیا، جس میں ظفران وزیر سے زبردستی معافی منگوائی گئی۔ ویڈیو میں ان سے یہ بھی کہلوایا گیا کہ وہ بچی آئینہ وزیر کی ویڈیوز بنانے پر شرمندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لٹکتے مٹکتے تحصیل لیاقت پور کے قدیم اور تاریخی قصبہ ”الہٰ آباد“ جا پہنچے، یہ ریاست بہاولپور کا ابتدائی صدر مقام تھا، تاریخی عمارات اب کھنڈر بن چکی تھیں

آئینہ وزیر کی غیر معمولی پذیرائی

واضح رہے کہ آئینہ وزیر کی بالنگ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر سے ان کی صلاحیتوں کو سراہا گیا تھا۔ اس غیر معمولی پذیرائی کے بعد پشاور زلمی کے مالک نے آئینہ وزیر کو زلمی ویمن لیگ میں شامل کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔

ویڈیو کلپ کی تفصیلات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...