بریکنگ، سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہو گیا
کولمبو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ
کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا۔
پاکستان کا فیصلہ
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔








