پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی گئی
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا نیا نوٹیفکیشن
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے نمبر پلیٹس کے حوالے سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اب سرکاری پلیٹ لازمی نہیں۔ اب شہری کسی بھی پرائیویٹ دکان یا وینڈر سے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بنوا سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا لاہور کے مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا دورہ، ”روٹ 47“ صرف سڑک نہیں سمارٹ ترقی کی نئی داستان ہے: مریم نواز
نمبر پلیٹ کا ڈیزائن اور فارمیٹ
نوٹیفکیشن کے مطابق آپ کی نمبر پلیٹ کا ڈیزائن اور فارمیٹ بالکل ویسا ہونا چاہیے جو پنجاب حکومت نے منظور کیا ہے۔ اگر ڈیزائن ٹھیک ہے تو وہ پلیٹ قانونی تصور ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: گولیوں کے چلنے کی آوازیں آتیں، بے سروسامانی کے جِن نے کان میں پھونک ماری ’’ارے پگلے تو بھی آگے بڑھ کر سامان سمیٹ تیرا بھی حصّہ بنتا ہے‘‘
ٹریفک پولیس کے لئے ہدایات
نوٹیفکیشن میں ٹریفک پولیس کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ دورانِ چیکنگ شہریوں سے اوریجنل سرکاری پلیٹ کا مطالبہ نہ کریں اور نہ ہی اس بنیاد پر چالان کریں۔
شہریوں کی خوشخبری
پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: اب 'سرکاری' نمبر پلیٹ کی شرط ختم!
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے نمبر پلیٹس کے حوالے سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد اب
سرکاری پلیٹ لازمی نہیںمحکمہ ایکسائز نے اب سرکاری سطح پر نمبر پلیٹس کی تیاری (Centralized… pic.twitter.com/Q0CCPqPXFm
— Syed M Mehdi (@SyedMMehdi) February 21, 2026








