اپریل سے کسانوں کو مفت زمین ملنا شروع ہو جائے گی، مریم نواز کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپریل سے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" سکیم کے تحت کسانوں کو مفت زمین کی فراہمی کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کی سیاست میں باضابطہ انٹری، الیکشن کمیشن میں کاغذات جمع کرادیے

سکیم کی تفصیلات

ایکس پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو مفت سرکاری زمین دینے کی سکیم اپریل میں شروع ہوگی، پنجاب کی تمام قابل کاشت زمین کسانوں کو 10 سالہ لیز پر دی جائے گی۔ ہر کسان کو 5 ایکڑ ملیں گے، کسی سے ایک پیسہ نہیں لیا جائے گا، الٹا کسانوں کو مالی امداد بھی دی جائے گی تاکہ اگلے ہی دن کھیتی باڑی شروع کی جاسکے۔

منصوبے کی پس منظر

واضح رہے کہ 4 فروری کو راجن پور میں الیکٹرو بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اعلان کیا تھا کہ وہ ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ منصوبہ شروع کر رہی ہیں جس کے تحت غریب عوام کو 2.5 لاکھ ایکڑ اراضی مفت دی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...