سعودی عرب میں یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

یوم تاسیس کی تقریبات

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ بلند و بالا عمارتوں کو یوم تاسیس کے رنگوں میں رنگا گیا ہے جبکہ سعودی شہری 300 برس قبل پہلی سعودی ریاست کے جشن کو پرجوش انداز میں منا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں 5 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری

سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2022 کو پہلی بار سعودی ریاست کے قیام کے دن کو منانے کی منظوری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگردی کی تحقیقات کے لیے پاک بھارت مشترکہ فورم بننا چاہیے: بلاول بھٹو

پہلی سعودی ریاست کا قیام

300 سال قبل پہلی سعودی ریاست کا قیام امام محمد بن سعود نے 1744 میں رکھا۔ اسی حوالے سے سعودی دارالحکومت ریاض سمیت دیگر شہروں کی بلند و بالا عمارتوں کو یوم تاسیس کے رنگوں میں رنگ دیا گیا ہے۔

جشن و تقریبات

سعودی گلوکار سینکڑوں نوجوانوں کے ہمراہ یوم تاسیس کے حوالے سے جشن منا رہے ہیں۔ سعودی عرب میں آج سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ مختلف تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...