علیمہ خان کے انٹرویو پر شان دار گلزار کا سخت ردعمل
پی ٹی آئی میں داخلی اختلافات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے ایک انٹرویو پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں سخت ردعمل دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
شاندانہ گلزار کا بیان
روزنامہ جنگ کے مطابق شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گوگل کی جانب سے پنجاب میں گوگل کروم بک کی فیکٹری لگانے کی پیشکش، وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کروادی
عمر اور ذاتی زندگی
انہوں نے مزید کہا کہ ان خواتین کو اس عمر میں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔
پارٹی کی توجہ کا مطالبہ
ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کو 8 فروری پر توجہ دینے کا کہا گیا، جبکہ اسی دن ان کی بسنت کی ویڈیو موجود ہے۔








