وزیراعلیٰ مریم نواز کا معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے-
سوگوار خاندان سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا-








