خیبر پختونخوا میں بلڈنگ پلان منظور، ریگولرائزیشن فیس مقررکر دی گئی

پشاور میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی نئی ہدایات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بلڈنگ پلان منظور کر کے ریگولرائزیشن فیس مقرر کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی کا آج 60 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

فیس کی تفصیلات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق عمارتوں اور لینڈ یوز فیس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت:

  • رہائشی عمارتوں کے لیے بلڈنگ پلان اپروول یا ریگولرائزیشن فیس 10 روپے فی مربع فٹ مقرر کی گئی ہے۔
  • کمرشل عمارتوں کے لیے بلڈنگ پلان اپروول یا ریگولرائزیشن فیس 20 روپے فی مربع فٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قصور، کارڈیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر کو دل کا دورہ، جان بچانے والا انجیکشن نہ مل سکا، پرائیویٹ ہسپتال سے منگوانا پڑا

لینڈ یوز فیس

نوٹیفکیشن کے مطابق:

  • رہائشی لینڈ یوز فیس 2 ہزار روپے
  • کمرشل لینڈ یوز فیس 10 ہزار روپے
  • ہاؤسنگ سکیم کے لیے لینڈ یوز فیس 1 لاکھ روپے

تمام فیس مقررہ طریقۂ کار کے تحت جمع کرانا لازمی ہے، اور مکمل ادائیگی کے بغیر کوئی سروس فراہم نہیں کی جائے گی۔

فوری طور پر نافذ العمل

اعلامیے کو فوری طور پر نافذ العمل کر کے سابقہ نوٹیفکیشنز منسوخ قرار دیئے گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...