امریکا کی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ
زلزلے کی شدت اور مقام
الاسکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست الاسکا کے قریب 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شوہر نے بیٹیوں کے سامنے بیوی کا سر تن سے جدا کیا اور پھر اسے لے کر تھانے پہنچ گیا
زلزلے کی گہرائی
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی ایک کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔
سونامی وارننگ
امریکی سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔








