وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں
انتقال کی خبر
لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں۔
نمازِ جنازہ کی تفصیلات
وزیرِ مملکت عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کا لودھراں میں انتقال ہوا ہے۔ اہلِ خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں واقع کمپلیکس سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔








