ڈاکٹر نبیحہ اور حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی کا معاملہ، نجی ٹی وی چینل کی بریک کے دوران ہونیوالی گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔

ازدواجی زندگی کی مشکلات

لاہور (ویب ڈیسک) ڈاکٹر نبیحہ علی خان اور حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی میں مشکلات کا معاملہ نجی ٹی وی چینل کے شو کے دوران سامنے آیا جس نے ہر کسی کو پریشان کردیا۔ لیکن اب بریک کے دوران ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: شیر افضل مروت کے علیمہ خان پر گالم گلوچ کے الزامات پر معروف تجزیہ کار نسیم زہرا نے کیا کہا؟جانیے

حارث کھوکھر کی تنقید

اس سے قبل حارث کھوکھر نے بھی فضا علی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ "لگ ایسے رہا تھا کہ ڈاکٹر نبیحہ نہیں فضا علی میری بیوی تھیں جن کو میں نے چھوڑ دیا، فضا علی رو رہی تھیں مگر آنسو نہیں نکل رہے تھے“۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے جنگ کے دوران کیا مودی اور ٹرمپ کی ’’بات‘‘ ہوئی؟ جے شنکر کا ’’نیا بیان‘‘ آ گیا

وائرل ویڈیو کی تفصیلات

تفصیل کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں فضا علی کا کہنا تھا کہ "مجھے بولنے نہیں دے رہے تھے، آگے آتے جا رہے تھے، یہ وائرل ہے، ڈاکٹر صاحب ماں کا عنوان بہت جلدی رکھ دیا۔"
ایک صاحب کا کہنا تھا کہ "پہلے ماں کا عنوان تھا، اب ساس کا کردیا،" کسی اور کا کہنا تھا کہ "جو رونا شروع ہوئیں، جو رونا شروع ہوئیں، کسی نے لقمہ دیا تو بولے کہ اچھا ہے ناں، چلنے دو، سب سے زیادہ میمز اسی پر بنیں گی۔"
پچھلی دفعہ رمضان میں جو معاملہ بنا تھا، وہ بھی تو سارا میرے پر ہی آگیا تھا، فضا علی کہتی ہیں کہ ندیم صاحب، مزے کی بات یہ ہے کہ نبیحہ علی سے ان کی پہلی ملاقات تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان فون ٹیپنگ اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے اپنے لاکھوں شہریوں کی جاسوسی کر رہاہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر تبصرے

تنقید کا سلسلہ جاری

جب یہ ویڈیو سامنے آئی تو انٹرنیٹ صارفین نے ٹی وی میزبان، مہمانوں، اور انتظامیہ پر تنقید شروع کردی ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...