میں اعلان کرتا ہوں کہ آئندہ علیمہ خان کے متعلق نہ کوئی اچھا کلمہ کہوں گا نہ ہی برا، شیرافضل مروت

اسلام آباد میں رکن اسمبلی شیر افضل کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن اسمبلی شیر افضل کا ایکس پر چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب، کہا محترم بیرسٹر گوہر صاحب، آپ کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ یقین کیجیے، جھوٹے الزامات سہہ لینا آسان نہیں ہوتا۔ ایک شخص کے لیے اپنی صفائی دینا فطری عمل ہے، اور خاموش رہنا بعض اوقات خود پر ظلم محسوس ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آغا علی سے علیحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

دوستی اور احترام کا اہمیت

انہوں نے مزید کہا ایک کہاوت ہے کہ ایک ہندو نے اپنے مسلمان دوست کی خاطر گائے کا گوشت کھا لیا، محض دوستی اور احترام کے طور پر۔ اسی طرح میں بھی آپ، شاندانہ اور شہریار آفریدی صاحب کے احترام میں اپنے ردِعمل کو قربان کر رہا ہوں۔ آج مقدس رمضان المبارک کے مہینے میں، میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں آئندہ علیمہ خان کے متعلق نہ کوئی اچھا کلمہ کہوں گا نہ برا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے تین بڑے ایئر پورٹس بند کر دیئے گئے

خاموشی کا اثر

میں سیکھ رہا ہوں کہ بعض اوقات خاموشی سب سے بلند جواب ہوتی ہے۔ الزام لگانا آسان ہے، برداشت کرنا مشکل۔ میں نے ہمیشہ کھلے میدان میں بات کی ہے، مگر اب میں نظر انداز کرنا سیکھوں گا۔ آپ کو اس معاملے میں مجھ سے آئندہ کوئی شکایت نہیں ہوگی۔ میرا وعدہ ہے اور میرا وعدہ میرا قرض ہوتا ہے۔ اللہ ہمیں صبر، درگزر اور سچائی پر قائم رہنے کی توفیق دے۔

سوشل میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...