سیاست میں ہر بات یا سوال کا جواب نہیں دینا ہوتا، بیرسٹر گوہر کی شیر افضل مروت کو تنبیہ
اسلام آباد کی تازہ خبریں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاست میں ہر بات یا سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔
عمران خان کے حوالے سے پیغام
انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر رکن اسمبلی شیرافضل کی ایک ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اکثر خان صاحب سے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ اگر یہ حقیقت ہے تو آئندہ آپ عمران خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے بارے میں منفی تبصرے نہیں کریں گے، چاہے کچھ بھی ہوجائے۔
سیاست میں ہر بات یا سوال کا جواب نہیں دینا ہوتا۔ آپ اکثر خان صاحب سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، اگر یہ حقیقت ہے تو آئندہ آپ عمران خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے بارے میں adverse comments نہیں کریں گے، چاہے کچھ بھی ہوجائے۔ https://t.co/IiCVCEqaXR
— Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) February 23, 2026








