وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر مملکت عبد الرحمان کانجو کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان کے لئے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے عبد الرحمان کانجو اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








