وزیر اعظم شہباز شریف کو روب جیٹن کو نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف کی مبارکباد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کو مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، این سی سی آئی اے کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے
نیک خواہشات اور تعاون کی پیشکش
’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے نیدر لینڈز کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کیلئے نیک خواہشات اور پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پر بیان
I extend my warm congratulations to Mr. Rob Jetten on assuming office of the Prime Minister of the Netherlands. I wish him every success in his new responsibilities and look forward to working together to further deepen the longstanding ties between Pakistan and the Netherlands.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 24, 2026








