امریکا کی جانب سے برادر اسلامی ملک ایران کو دھمکیاں دینا خطے کے امن کے لیے خطرناک ہے، سراج الحق
سراج الحق کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے برادر اسلامی ملک ایران کو دھمکیاں دینا خطے کے امن کے لیے خطرناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگلا میچ کھیلنے ساہیوال چلے آئے، میچ ہم ہار گئے اور وہ اپنا دل، تحریری امتحان کی چھٹی ملی، امتحان دے کر دل مطمئن تھا کہ یہاں سلیکشن ہو جائے گی.
امت مسلمہ کی یکجہتی کی ضرورت
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو متحد ہو کر مشترکہ سفارتی لائحہ عمل اپنانا ہوگا۔ او آئی سی کو فعال کردار ادا کرتے ہوئے مسلم ممالک کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے آگے آنا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر بیان
امریکہ کی جانب سے برادر اسلامی ملک ایران کو دھمکیاں دینا خطے کے امن کے لیے خطرناک ہے۔ امتِ مسلمہ کو متحد ہو کر مشترکہ سفارتی لائحہ عمل اپنانا ہوگا۔ او آئی سی کو فعال کردار ادا کرتے ہوئے مسلم ممالک کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے آگے آنا چاہیے۔
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) February 24, 2026








