بیوروکریسی کے جنسی درندے۔۔۔قسط نمبر -1

بیوروکریسی میں طاقتور افسران اور ان کی حرکتیں

اگر بیوروکریٹ کے نیفے میں پسٹل چلنا شروع ہوگئے تو آدھے سے زائد "رِمل شاہ" بن جائیں گے۔ یہ وہ موضوع ہے جسے میں بہت عرصے سے لکھ نہیں پارہا تھا، جبکہ بہت سارے دوستوں کو چاہ کر بھی ڈائریکٹ سمجھانے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا: عمر ایوب

سماجی کارکنان کے ساتھ طاقتور افسران کی چالاکیاں

ایک گالی۔۔۔بیٹی چ ود۔۔۔سب نے سنی ہوگی اس کا مطلب پہلی دفعہ سمجھ آیا۔ پولیس سروس کے ایک طاقتور اور سینئر افسر کی ایک سوشل ورکر خاتون کے ساتھ طریقہ واردات کی پوری چیٹ دیکھی۔ وہ کہہ رہا تھا کہ ہمارا کوڈ ورڈ ہوگا کہ میں تمہیں بیٹی کہوں گا تم مجھے ڈیڈی۔

مجھ سے ملو گی تب بھی پیکٹ اگر کسی کے پاس بھیجوں گا تب بھی پیکٹ میری گارنٹی، اگلا تمہیں کچھ انعام دے دے تو وہ بھی تمھارا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

بیوروکریٹ کے نیفے اور اخلاقی کرپشن

میں نے پہلے بھی کالم لکھا تھا کہ بہت سارے بیوروکریٹ اچھی پوسٹنگ کے لیے سپلائی کا فریضہ ادا کررہے ہیں۔ پارٹی، پلائی اور سپلائی یہی ان کی کامیابی کا راز ہے۔

پولیس افسران سر فہرست ہیں، اور یہ جنسی درندے ہر سوشل خاتون پر کوشش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ساری بیورو کریسی اور ایگزیکٹو مل کر عدلیہ سے مذاق کر رہے ہیں: جسٹس محسن اختر کیانی

زبان کا غلط استعمال اور جنسی ہراسانی کی حقیقت

جنسی درندگی کا آسان طریقہ واردات یہ ہوتا ہے کہ نوجوان لڑکیوں کو سی ایس ایس اور سرکاری نوکری کا خواب دکھا کر یہ سستے مینٹور اپنی ہوس پوری کرتے ہیں۔

سرکاری جنسی درندوں کو پہچاننے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ سرکاری ہائرنگ فائرنگ کا ریکارڈ دیکھ لیں۔

یہ بھی پڑھیں: ارب پتی بزنس مین سنجے کپور کی موت، بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور جائیداد میں حصے کی خواہشمند

آواز اٹھانے کی ضرورت

یہ باتیں کوئی ٹاپ سیکرٹ نہیں، ہر افسر کو معلوم ہے کہ دوسرا افسر کہاں اور کس کے ساتھ منہ کالا کرتا ہے۔

میں انکو بچانا چاہتا ہوں، اس لیے میں ان بے غیرتوں کو سمجھا رہا ہوں کہ لعنتیوں سمجھ جاؤ اس سے پہلے کہ تم اشتہار بن جاؤ۔

نتیجہ

یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ مالی کرپشن کے بغیر اخلاقی کرپشن افورڈ نہیں ہو سکتی۔

نوٹ: یہ مصنف کا ذاتی نقطہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

Categories: بلاگ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...