پاکستان کو انگلینڈ سے شکست، آن لائن ہراسگی پر سلمان علی آغا کی اہلیہ کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی اہلیہ کا ردعمل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی اہلیہ نے انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی بدسلوکی کے خلاف آواز اٹھا دی۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے خاتون پھندا لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

سوشل میڈیا پر تنقید

انگلینڈ کی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم کی کارکردگی اور کپتان کی قیادت پر سخت تنقید کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں کردستان ورکرز پارٹی کی تحلیل، وزیراعظم نے اعلان کو خوش آئند قرار دیدیا

اہلِ خانہ پر حملے

تاہم بعض صارفین نے تنقید کی حدود پار کرتے ہوئے اہلِ خانہ کو بھی نشانہ بنایا اور مبینہ طور پر نازیبا پیغامات اور دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کو بچائیں گے، ٹرمپ کرپشن الزامات میں گھرے اسرائیلی وزیراعظم کے دفاع میں آگئے۔

سلمان علی آغا کی اہلیہ کا پیغام

اس صورتحال پر سلمان علی آغا کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے یا میرے معصوم بیٹے کو گالیاں دینے سے آپ ورلڈ کپ نہیں جیت سکتے، پاکستانی شائقین۔"

مداحوں کی مذمت

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے اس رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں جیت اور ہار کا سلسلہ جاری رہتا ہے، لیکن کھلاڑیوں کے خاندان خصوصاً بچوں اور اہلیہ کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...