راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

واقعات کی تفصیل

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

مدعی کا بیان

مدعی مقدمہ کے مطابق اس کا 12 سالہ بیٹا گائو ں کے مدرسہ میں زیر تعلیم ہے، وہ گاؤں کی مسجد میں نماز پڑھنے گیا تھا۔ بیٹا اپنی ڈیوٹی کے مطابق بلائی منزل پر اذان دے کر فارغ ہوا تو تاک میں بیٹھے ابراہیم یاسین نے دبوچ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحہ سے پاک کیا جائیگا: بیرسٹر سیف

زیادتی کا واقعہ

ملزم نے بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بناتا رہا۔ بعدازاں ملزم اور اس کے تین نامعلوم ساتھی بچے کو ویڈیو دکھا کر بلیک میل کرتے رہے کہ اگر کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تاریخی جیت: سکاٹ لینڈ کے خلاف بنگلہ دیشی خواتین کرکٹرز کی جذباتی تصاویر وائرل

ویڈیو وائرل ہونے کا اثر

بیٹا گھبرایا ہوا تھا اور پوچھنے پر بھی کچھ نہ بتایا۔ ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی جس پر معلوم ہوا کہ بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر بچے نے بھی سب کچھ بتا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ڈیزائنر نے رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق انکشاف کردیا

مدعی کی درخواست

مدعی کا کہنا تھا کہ بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر اور پھر نازیبا ویڈیو وائرل کر کے میری اور بیٹے کی عزت کو مجروح کیا گیا ہے۔ مبینہ زیادتی کرنے اور ویڈیو وائرل کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے۔

پولیس کی کارروائی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...