شمالی وزیرستان، لکی مروت اور ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 23 خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے

راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں

خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان، لکی مروت اور ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 23 خوارج جہنم واصل ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

شمالی وزیرستان میں کارروائی

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور حسن خیل کے قریب پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش کی اطلاع ملی۔ اس کوشش کو بروقت آپریشنز کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا، مؤثر اور پیشہ ورانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 13 شرپسند مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل عاصم منیر جب کیڈٹ تھے تو پاکٹ سائز قرآن پاک ٹوپی میں رکھ کر ٹریننگ کرتے تھے،، بھارتی میڈیا کا انکشاف

لکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

دوسری جانب ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع لکی مروت اور بنوں میں کیا گیا جس میں 13 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ جب کہ ژوب کے علاقے سمبازہ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک شرپسندوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا۔

مستقبل کے آپریشنز

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے مزید خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، جبکہ 'عزم استحکام' مہم کے تحت انسداد دہشتگردی پوری رفتار سے جاری رکھی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...