لہراشپ حیات دہر اور حیدر مجید ایڈووکیٹ کی جانب سے وکلاء کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن کی تیاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن سے قبل امیدوار برائے سیکرٹری جنرل لہراشپ حیات دہر اور حیدر مجید ایڈووکیٹ نے وکلاء کے اعزاز میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں تقریباً تین ہزار سے زائد وکلا نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

وکلا کی بڑی تعداد کی شرکت

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امیدوار برائے سیکرٹری جنرل لہراشپ حیات دہر نے کہا کہ وکلاء برادری کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت نے ثابت کردیا ہے کہ عمران خان کی سپاہی وکلاء کمیونٹی میرے ساتھ کھڑی ہے۔ انشاء اللہ الیکشن جیت کر بار اور بنچ کے درمیان فاصلے کم کروں گا۔ وکلاء بھائیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔

امین حیدر مجید کی حمایت

اس موقع پر ایڈووکیٹ حیدر مجید نے کہا کہ وہ امیدوار برائے سیکرٹری جنرل لہراشپ حیات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ 28 فروری کا سورج لہراشپ کی جیت کے ساتھ طلوع ہوگا۔ 28 فروری عمران خان کے سپاہیوں کا دن ہے۔ یہ سیٹ جیت کر عمران خان کو گفٹ کریں گے اور اپنے قائد کی رہائی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...