نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج سعودی عرب جائیں گے
اسحاق ڈار کا سعودی عرب دورہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد: نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ
اجلاس کا ایجنڈا
آج ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی اقدامات
اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کو نام نہاد ریاستی زمین قرار دینے کے اقدامات زیر بحث آئیں گے۔








