7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کی بروقت کارروائی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں فوری جنگ بندی ہونی چاہیے:پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

ملزم کی شناخت اور گرفتاری

لاہور پولیس نے بتایا کہ اے ایس پی ڈیفنس باریرہ کی سربراہی میں ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کی۔ اے ایس پی ڈیفنس باریرہ نے بتایا کہ 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سفاک ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے آئی ایم ایف کو جنوری سے زرعی ٹیکس کے نفاذ کی یقین دہانی کرادی

واقعے کی تفصیلات

ملزم نے بچی کے گھر آ کر ورغلا پھسلا کر اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ تاہم متاثرہ بچی کے والد احسان علی کی مدعیت میں نامزد ملزم رضوان کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کی تعریف اور عزم

ایس پی کینٹ نے بروقت کارروائی پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ قائم مقام ایس پی کینٹ راحیلہ اقبال نے بتایا کہ خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...