افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے، باجوڑ سیکٹر پر کھڑے پاک فوج کے جوان کاپیغام

پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی کارروائی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان نے افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کا جواب دیتے ہوئے آپریشن غضب للحق شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی سے متعلق عدالت کی سخت ایس او پیز جاری

جوابی کارروائی اور افغان طالبان کے ٹھکانے

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے، جس سے خوارج بھاگ کھڑے ہوئے۔ باجوڑ سیکٹر میں کھڑے پاک فوج کے جوان نے پیغام دیا کہ افغان سرحد کی جانب سے فائرنگ کی گئی اور یہ کارروائی دوبارہ دہرائی گئی۔

فوجی جوان کی باتیں

فوجی جوان نے کہا کہ افغان طالبان کو یہ علم نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے۔ ہماری جوابی کارروائی میں ہم نے دہشت گردوں، خاص طور پر افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے نشانہ بنا کر تباہ کر دیے۔ فوجی جوان نے یہ بھی کہا کہ ہماری قوم کسی سے ڈرنے والی نہیں ہے۔ اگر کوئی بھارت کے کہنے پر ہمارے ساتھ پنگا لے گا تو اسے یہ پنگا بہت مہنگا پڑے گا۔ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...