پاکستان کی مٹی کا ایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان

پنجاب (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مٹی کا ایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑے گا، خوارج اور ہینڈلرز کا ہر وار الٹا پڑے گا۔ ہم مٹ جائیں گے مگر پاک سرزمین کی آبرو پر حرف نہیں آنے دیںگے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنوں کو عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ

خوارج کے بزدلانہ حملے کا ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کے بزدلانہ حملے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ سلام ہے پاک فوج کو جنہوں نے پلک جھپکتے ہی دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ خوارج، ان کے ہینڈلرز اور سپورٹرز پہلے بھی ذلیل ہوئے اب بھی ذلیل ہوں گے۔

پاک فوج کی بہادری

مریم نواز نے مزید کہا کہ سلام ہے پاک فوج کو جنہوں نے پلک جھپکتے ہی دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔ پاکستان کی جغرافیائی حدود ہماری ریڈ لائنز ہیں جو کراس کرے گا ذلیل و رسوا ہوگا۔ پوری قوم اور ہماری سپاہ کا ہر جوان پاکستان کے وقار کا نگہبان ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...