پاک فوج کی کارروائیوں میں کتنے افغان طالبان جنگجو ہلاک ہوئے، کتنی چوکیاں تباہ کی گئیں۔ وزیراعظم کے ترجمان برائے فارن میڈیا نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں۔

پاک فوج کی کارروائیاں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کی کارروائیوں میں کتنے افغان طالبان جنگجو ہلاک ہوئے، کتنی چوکیاں تباہ کی گئیں؟ وزیراعظم کے ترجمان برائے فارن میڈیا مشرف زیدی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے

کارروائیوں کے نتائج

وزیراعظم کے ترجمان برائے فارن میڈیا مشرف زیدی نے کہا ہے کہ پاک فوج کی متعدد کارروائیوں میں 72 افغان طالبان جنگجو ہلاک، 120 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ 16 افغان طالبان چوکیاں تباہ اور 7 پر پاکستانی فورسز نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کارروائی میں اسلحہ کا بڑا ذخیرہ، بٹالین اور سیکٹر ہیڈکوارٹرز تباہ ہوگئے، 36 سے زائد ٹینک، توپیں اور بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔

پاکستان کی جانب سے بیان

اپنے بیان میں مشرف زیدی نے کہا کہ الحمدللّٰہ کسی بھی پاکستانی چوکی پر قبضہ یا نقصان نہیں ہوا، کسی پاکستانی فوجی کی شہادت یا گرفتاری بھی نہیں ہوئی۔ پاکستان کو نقصان سے متعلق دعوے افغانستان میں موجود بھارتی پراکسیز کا پروپیگنڈا ہیں، ان شاء اللّٰہ پاکستان کے خلاف ہر جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...