قوم دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے عزم میں اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہے،گورنر پنجاب کا آپریشن ’غضب للحق ‘پر پاک فوج کو خراج تحسین

گورنر پنجاب کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آپریشن 'غضب للحق' پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان خارجیوں کے خلاف آپریشن سے ملک میں دہشتگردی کا قلع قمع ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کر لیے

قومی سلامتی کے لیے عزم

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور سکیورٹی فورسز کے شہدا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن ملک کی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔

قوم کا عزم

ان کا کہنا تھا کہ قوم دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے عزم میں اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...