پاك افغان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یو این سیکرٹری جنرل
پاک افغان صورتحال کی نگرانی
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ وہ پاک افغان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غریب غریب تر ہو رہے ہیں، افسوس غیر جمہوری مزاج اور کرپشن کی وجہ سے درست وژن پر کام نہیں ہو سکا اور معاشرے میں مثبت تبدیلی نہیں آ سکی
حالیہ گشیدگی پر تشویش
گوتیرس نے پاک افغان حالیہ گشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، گوتیرس نے دونوں ممالک پر عالمی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو سختی سے پورا کرنے پر زور دیا۔
شہریوں کے تحفظ کی اہمیت
یو این سیکرٹری جنرل نے فریقین پر شہریوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔








