پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
کراچی میں منفی رجحان
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن منفی رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی مواد کی وجہ سے پانچ برس میں 13 لاکھ یو آر ایل بلاک کئے گئے:پی ٹی اے کا دعویٰ
100 انڈیکس کی کارکردگی
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کے کاروبار کے دوران 427 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 465 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 379 کی بلندی تک بھی گیا جبکہ 1 لاکھ 65 ہزار 811 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
گزشتہ روز کی بندش
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 893 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔








