اسحاق ڈار کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔

اسحاق ڈار کا عمرہ ادا کرنا

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

رمضان میں شکرگزاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے لیے پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں، بھارتی وزیر آبی وسائل کا اعلان، ۳ منصوبوں پر کام شروع

خصوصی دعائیں

انہوں نے لکھا کہ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، تحفظ اور خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، عوام کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے بھی اللّٰہ تعالیٰ کے حضور دستِ دعا بلند کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ڈاکو دکان میں گھس گئے، دکاندار نے بھاگ کر شٹر نیچے کردیا، ڈاکو دکان میں بند، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

افواجِ پاکستان کے لیے دعا

وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ افواجِ پاکستان کا حوصلہ ہمیشہ بلند اور انہیں اپنی حفاظت میں رکھے۔

ان کا کہنا ہے کہ افواجِ پاکستان ملک کو درپیش خطرے کا مقابلہ کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 783ویں سالانہ عرس کے انتظامات مکمل، خصوصی بریفنگ

مدینہ منورہ میں نمازِ جمعہ

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار آج مدینہ منورہ میں نمازِ جمعہ ادا کریں گے اور روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔

سعودی عرب کا دورہ

واضح رہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹیو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے تھے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...