ہیری بروک کی شاندار سنچری پر وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا ردِعمل سوشل میڈیا پر وائرل

کولمبو: ہیری بروک کی سنچری پر کرکٹرز کا ردِعمل

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری پر سابق پاکستانی کرکٹرز وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا ردِعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی ویڈیو

آئی سی سی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاونٹ پر وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں دونوں سابق کرکٹرز کمنٹری باکس میں بیٹھے ہیری بروک کی سنچری مکمل ہونے پر بہت مایوس اور پریشان ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رمیز راجہ نے بہت مشکل سے اپنے جذبات کو قابو کرتے ہوئے کمنٹری جاری رکھی۔

ویڈیو کا لنک

سوشل میڈیا پر وائرل ہونا

یہ ویڈیو جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

میچ کی تفصیلات

واضح رہے کہ سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔

انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 165 رنز کے ہدف کو 8 وکٹوں کے نقصان پر عبور کیا اور گروپ 2 میں 4 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست پوزیشن مستحکم کر لی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...