ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی آج غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ کرے گی
مقدمات کی سماعت
روزنامہ جنگ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے مقدمات کی سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: حالات غیر معمولی، اللہ کی رضا اور عوام کے مفاد کے لیے لڑیں گے تو جیت ہماری ہوگی: سہیل آفریدی
احتجاج کے کیسز
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ اور پریس کلب کے باہر احتجاج کے کیسز میں ضمانتیں منظور ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں 8 فروری کے حوالے سے تحریک چلانے آئے تھے، محمود خان اچکزئی
مچلکوں کی تفصیلات
عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانتیں منظور کی۔
رہائی کا حکم
عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متعلقہ مقدمات میں رہا کرنے کا بھی حکم دے دیا۔








