پاک افغان کشیدگی، معاملات کے حل کے لیے طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دی جائے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

ذمہ داری کی اپیل

غیرملکی میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق انتونیو گوتریس کے جاری بیان میں انہوں نے دونوں فریقین پر زور دیا کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور حالات کو مزید خراب ہونے سے بچائیں۔ معاملات کے حل کے لیے طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دی جائے۔

انسانی حقوق کی پاسداری

سیکریٹری جنرل نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل پاسداری کو یقینی بنائیں۔ خطے میں امن و استحکام کے لیے تحمل اور سفارتی کوششیں ناگزیر ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...