ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی، ایران کیساتھ ہونیوالے تمام مذاکرات محض پردہ تھے، میدویدیف کھل کر بول پڑے
ٹرمپ کی حقیقت
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی، ایران کیساتھ ہونے والے تمام مذاکرات محض پردہ تھے‘‘ میدویدیف کھل کر بول پڑے۔
یہ بھی پڑھیں: ایکواٹوریل گنی کے سیکس ٹیپ سکینڈل نے صدر، وزرا اور فوجی افسران کی بیویاں بھی متاثر کیں
روسی سیکیورٹی کونسل کا بیان
تفصیلات کے مطابق روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین میدویدیف نے کہا ہے کہ امن کے علمبردار ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے نئے کمانڈر احمد وحیدی کون ہیں؟
امریکی اور اسرائیلی حملے
ایران پر امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملوں کے پیشِ نظر، سابق روسی صدر اور کونسل آف رشیئن فیڈریشن کے موجودہ ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدیف نے بیان جاری کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خلیل الرحمان قمر ویڈیو کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی
ایران کے ساتھ مذاکرات
’’جنگ‘‘ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات محض ایک پردہ تھے۔ کسی کو شک نہیں تھا کہ اصل میں سنجیدہ مذاکرات کی نیت نہیں تھی۔
تاریخی تناظر
امریکہ صرف 249 سال پرانا ہے جبکہ فارسی سلطنت کی بنیاد اڑھائی ہزار سال سے بھی پہلے رکھی گئی تھی۔ دیکھتے ہیں 100 سال بعد کیا ہوتا ہے۔








