افغانستان میں پاکستانی پائلٹ کی حراست کے پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستان کے خلاف انڈین وافغان میڈیا کا نیا پراپیگنڈا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف محاذ آرائی کی بھاری قیمت چکانے کے بعد انڈین و افغان میڈیا نے یہ پراپیگنڈا شروع کردیا کہ افغانیوں نے پاکستان کا ایک طیارہ گرا لیا اور اس کا پائلٹ زندہ افغان رجیم کی تحویل میں ہے۔ پہلے ہی اس دعوے پر کسی نے اعتبار نہیں کیا لیکن اب اس پراپیگنڈا کی حقیقت سامنے آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کا 26-2025ء کیلئے 5335 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش

طالبان کا دعویٰ

تفصیل کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ بچوں نے انہیں بتایا کہ ایک شخص پیراشوٹ کا استعمال کرتے ہوئے اترا ہے۔ وہ ایک رکشے میں اس مقام پر گئے اور اسے گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: میری بیٹی فلموں میں نہیں آرہی، کاجول نے واضح کردیا

گرفتاری کی تفصیلات

حراست میں لیے گئے افغان کا پیراشوٹ اور سپورٹس ٹریک سوٹ اتارا گیا، پھر اس افغان شہری کو پاکستانی پائلٹ کے طور پر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ اس شخص کو کھلے بازار میں مارا پیٹا بھی گیا جس کے بعد ننگرہار میں لوگوں نے جشن منانا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: عامر خان کی گرل فرینڈ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر پہلی بار عوامی مقام پر انٹری

سوشل میڈیا پر ردعمل

افغان وزارت دفاع کا بیان

افغان وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہلکار نے بھی اس شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...