افغانستان سے پاکستان پر حملہ کا معاملہ، نجم سیٹھی نے امریکہ، اسرائیل اور بھارت کی خطرناک گیم ایکسپوز کر دی
نجم سیٹھی کا سخت انکشاف
لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے افغانستان سے پاکستان پر حملہ کے معاملہ میں خطرناک گیم ایکسپوز کردی اور کہا ہے کہ اس کے پیچھے ایک اور سوچ تھی جس میں بھارت میں امریکی سفیر کا اہم کردار تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
اسرائیل اور بھارت کا اتحاد
اسرائیل اور انڈیا کو اکٹھا کردیا گیا ہے۔ پہلے انڈیا افغانستان کے ساتھ تھا اور ایک نیا ٹرائی اینگل بناجس میں اسرائیل چار یا پانچ مزید لوگ لانا چاہتا ہے جن میں یونان، یواے ای اور صومالیہ لینڈ شامل ہوسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یو اے ای میں شہری کی ساڑھے 7ارب روپے سے زائد کی لاٹری نکل آئی
سٹیج کی تبدیلی
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب صورتحال بدل گئی ہے اور طالبان کو ہوا مل گئی ہے۔ انہوں نے اپنے پاؤں بھارت اور اسرائیل کی کشتی میں رکھ دیے ہیں۔ یہ بالکل امریکی کیمپ کا سٹرکچر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ دلیرانہ اور خوش آئند ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
دفاعی معاہدات کی اہمیت
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسلامی فورسز کے خلاف ہندو، یہودی اور اسلامی فورسز اکٹھی ہوگئی ہیں۔ دوسری بات یہ کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا سپورٹ بیس بکھر گیا ہے، جس کے بعد انڈیا نے ٹوٹ پھوٹ کے شکار امریکی الائنس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟
مودی کا فیصلہ
ایک زمانے میں سعودی عرب بھی ان کا حصہ تھا لیکن جب سے انہوں نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا ہے اور ایران پر حملوں کی مخالفت کی، اس سے بہت سے لوگ خوفزدہ ہوئے۔ امریکی سفیر نے مودی کو منایا کہ آپ اب نیوٹرل نہیں رہ سکتے، ہمارے ساتھ جانا پڑے گا اور واپس سکواڈ میں آنا پڑے گا۔ مودی نے بھی فیصلہ کیا کہ اسی کیمپ میں رہنے سے ان کی بہتری ہے۔
بریکنگ نیوز
بریکنگ نیوز ????: نجم سیٹھی کے بڑے خوفناک انکشافات۔ امریکہ، اسرائیل اور بھارت کی خطرناک گیم ایکسپوز کر دی۔ افغانستان میں پاکستان کے حملوں کے پیچھے چھپی اصل حقیقت قوم تک پہنچا دی
اسرائیل اور انڈیا کا افغانستان کے ساتھ ٹرائی اینگل بن گیا ہے اور وہ اپنے ساتھ یو اے ای، گریس اور… pic.twitter.com/yY0jECSq8q
— زہـــرہ لیــاقت (@IG_Zahra) February 28, 2026








