ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کر دی

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ہدایت

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کو دھمکی دینے والے ملزم کی گرفتاری و رہائی

موجودہ صورتحال

نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق موجودہ صورتحال میں شہریوں کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ تہران سے کسی اور شہر منتقل ہوجائیں۔

انخلا کے دوران احتیاط

شہر سے انخلا کے دوران افراتفری نہ پھیلائے، شہریوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ پرسکون رہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...