پی ٹی اے نے موجودہ صورتحال میں سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق پبلک ایڈوائزری جاری کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی پبلک ایڈوائزری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موجودہ صورتحال میں سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق پبلک ایڈوائزری جاری کر دی، شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی غیرمصدقہ، اشتعال انگیز یا گمراہ کن مواد کو شیئر یا فارورڈ کرنے سے گریز کریں۔ جو براہِ راست یا بالواسطہ طور پر قومی مفاد، عوامی نظم و نسق یا ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا سکتا ہو۔

یہ بھی پڑھیں: ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد خواجہ سعد رفیق کا موقف بھی آگیا

ذمہ داری کا مظاہرہ

پبلک ایڈوئزری میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حساس قومی صورتحال کے پیش نظر سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔ شہری صرف مستند اور سرکاری ذرائع پر مبنی معلومات یا مواد ہی شیئر کریں۔ افواہوں اور جعلی خبروں کو پھیلانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ جعلی خبریں، افواہوں یا غلط معلومات پھیلانے پر متعلقہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

قومی ذمہ داری کا احساس

پی ٹی اے نے اپیل کی ہے کہ شہری قومی ذمہ داری کے جذبے کے ساتھ ایڈوئزری پر عمل کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...