سیمی فائنل کی دوڑ شروع، پاکستان اور سری لنکا کے فیصلہ کن میچ کا ٹاس ہوگیا

پیش رفت

پالی کیلے (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم ترین میچ کا ٹاس ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی؛ 3کروڑ سے زائد مالیت کے 60 آئی فون سمگلنگ کیس میں ملزم کو 6سال قید کی سزا

ٹاس کا فیصلہ

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے یہ میچ 64 رنز سے جیتنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا، لاہور میں کتنے امکانات؟

ماضی کے مقابلے

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ 31واں مقابلہ ہوگا، جس میں اب تک پاکستان 17 مرتبہ جبکہ سری لنکا 12 مرتبہ فاتح رہا ہے، جبکہ ایک میچ کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دونوں ٹیمیں چار بار ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں، جہاں دونوں نے دو دو فتوحات حاصل کی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...