اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جو بھی شامل ہے، وہ ایرانی فوج کا جائز ہدف ہے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایران کی فوج کی تیاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری فوج اس دن کےلیے تیار تھی۔ اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جو بھی شامل ہے، وہ ایرانی فوج کا جائز ہدف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر کے احتجاج میں زخمی ہونے والا پاکستان رینجرز پنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہو گیا

عارضی سٹیٹمنٹ

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جنگ ناجائز اور غیرقانونی ہے۔ ایرانی فوج اس دن کے لیے تیار تھی، ہماری فوج جارح کو ایسا سبق سکھائے گی، جس کا وہ حق دار ہے۔

امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکہ نے امریکہ فرسٹ کو اسرائیل فرسٹ کردیا، جس کا مطلب امریکہ لاسٹ ہے۔ اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جو بھی شامل ہے، وہ ایرانی فوج کا جائز ہدف ہے، جہاں جہاں سے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے کیے جا رہے ہیں، وہ ہمارے جائز اہداف ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...