ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان 2 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے

پاکستان کے اوپنر بیٹر کا نیا ریکارڈ

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 2 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا پنجاب حکومت نے سٹیٹ بینک سے قرض لیا۔۔۔؟ عظمیٰ بخاری کا جواب آ گیا

سپر ایٹ مرحلے میں شاندار کارکردگی

سپر ایٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 59 گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 9 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ اس سے قبل نمیبیا کے خلاف میچ میں بھی صاحبزادہ فرحان نے سینچری اسکور کی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر چین کا رد عمل

ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کا اعزاز

سری لنکا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا 319 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، جو انہوں نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قائم کیا تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں کارکردگی

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 319 رنز کا ہندسہ عبور کر لیا۔ اس فہرست میں سری لنکا کے تلکا رتنے دلشان 317 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں。

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...