ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی، خاتون کو ہراساں کرنے والا شاپ منیجر گرفتار

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارروائی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)   پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں قائم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے نجی جوتوں کی دکان کے منیجر حسن نوازکو خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا۔

خاتون کی شکایت کا اندراج

متاثرہ خاتون نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں اپنی شکایت درج کروائی۔ خاتون کے مطابق ملزم نے نازیبا حرکت کا ارتکاب کیا جبکہ ماضی میں بھی اسے غیر اخلاقی پیغامات بھیجتا رہا تھا۔

پولیس کی فوری کارروائی

شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...