مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال، بعض تیل کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کے راستے فیول کی ترسیل معطل کردی

تہران کی تازہ اطلاعات

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت حال پر بعض تیل کمپنیوں نے آبنائے ہرمز راستے فیول کی ترسیل معطل کردی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کس سیاسی خاندان کی کتنی شوگر ملز ہیں؟ گروک کے جواب نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

معطلی کا تعرف

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بعض بڑی آئل کمپنیاں اور ٹریڈنگ کمپنیاں شپمنٹس روک چکی ہیں، آبنائے ہرمز کے ذریعے روزانہ تقریباً 20 ملین بیرل تیل اور دیگر ایندھن گزرتے ہیں۔

عالمی توانائی مارکیٹ پر اثرات

الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معطلی سے عالمی توانائی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر خلل پڑنے کا خطرہ ہے۔ خطے میں کشیدگی کے سبب تیل کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...