شہری فوری طور پر شیلٹر میں چلے جائیں: اماراتی وزارت داخلہ کا نیا الرٹ جاری
دبئی کی ہنگامی حالت
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اماراتی وزارت داخلہ کی شہریوں کو فوری شیلٹر میں جانے کی ہدایت کی ہے۔
نیا سیکیورٹی الرٹ
’’جنگ‘‘ کے مطابق، اماراتی وزارت داخلہ نے میزائل حملے سے متعلق نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہریوں کے موبائل فونز پر سیکیورٹی الرٹ بھیج دیا گیا ہے۔ شہری فوری طور پر شیلٹر میں چلے جائیں۔








